حکومت نے اپنی مثبت پالیسیوں سے بجلی بحران پر قابو پالیا ہے ٗوزیر اعظم
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنی مثبت پالیسیوں سے بجلی بحران پر قابو پالیا ہے ٗ ہمارے پاس گیس سے چلنے والے اچھی کارکردگی کے حامل پلانٹس ہیں‘ بجلی کی پیداواری لاگت کم کرنے پر کام کررہے ہیں، نیٹ میٹرنگ… Continue 23reading حکومت نے اپنی مثبت پالیسیوں سے بجلی بحران پر قابو پالیا ہے ٗوزیر اعظم











































