ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے میں تاخیر کے سب سے بڑے مجرم کون ہیں؟ شہباز شریف کا دعویٰ 

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے میں تاخیر کے سب سے بڑے مجرم کون ہیں؟ شہباز شریف کا دعویٰ 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیرتعمیر منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ نے زیر تعمیر منصوبے کے مختلف حصے دیکھے اورمنصوبے پر کام کی رفتار مزید تیزکرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے میں تاخیر کے سب سے بڑے مجرم کون ہیں؟ شہباز شریف کا دعویٰ 

ہیکرز نے اعلیٰ حکومتی شخصیت کو بھی نہ چھوڑا،اکاؤنٹ سے 25 ہزار چوری

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

ہیکرز نے اعلیٰ حکومتی شخصیت کو بھی نہ چھوڑا،اکاؤنٹ سے 25 ہزار چوری

لاہور(سی پی پی )پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سیکریٹری قانون خالد محمود نے دعوی کیا ہے کہ اے ٹی ایم کے ذریعے گزشتہ ماہ ان کے بینک اکانٹ سے 25 ہزار روپے چوری کیے گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد محمود نے دعوی کیا کہ گزشتہ ماہ ان کے نیشنل بینک آف پاکستان کے اکانٹ… Continue 23reading ہیکرز نے اعلیٰ حکومتی شخصیت کو بھی نہ چھوڑا،اکاؤنٹ سے 25 ہزار چوری

پی ایس پی کی گود بھرائی جاری، ایم کیو ایم کی ناراض رکن اسمبلی شمولیت کیلئے پر تولنے لگیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

پی ایس پی کی گود بھرائی جاری، ایم کیو ایم کی ناراض رکن اسمبلی شمولیت کیلئے پر تولنے لگیں

کراچی (سی پی پی )پاک سرزمین پارٹی کی گود بھرائی تیزی سے جاری ہے، ایم کیو ایم سے ناراض رہنماء مصطفی کمال کی چھتری تلے جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، سلمان مجاہد بلوچ کے بعد متحدہ پاکستان کی ناراض رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ بھی پی ایس پی میں شمولیت کے لئے پر تولنے لگ… Continue 23reading پی ایس پی کی گود بھرائی جاری، ایم کیو ایم کی ناراض رکن اسمبلی شمولیت کیلئے پر تولنے لگیں

لشکر طیبہ دہشت گرد تنظیم نہیں، مسلمانوں کی اکثریت کس چیز کی شکار ہے؟ سابق صدر کے انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

لشکر طیبہ دہشت گرد تنظیم نہیں، مسلمانوں کی اکثریت کس چیز کی شکار ہے؟ سابق صدر کے انکشافات

اسلام آباد/دوبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فلسطین کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فیصلے کے خلاف امت مسلمہ متحد ہوکر امریکہ پر فیصلہ واپس لینے کے لئے دباؤ ڈالے۔بھارت اور امریکہ کے دباؤ میں آکر لشکرطیبہ کو دہشت گردتنظیم تسلیم نہیں… Continue 23reading لشکر طیبہ دہشت گرد تنظیم نہیں، مسلمانوں کی اکثریت کس چیز کی شکار ہے؟ سابق صدر کے انکشافات

ہاتھ پکڑ کر پیپلز پارٹی کی حکومتی مدت پوری کرائی، انتخابات میں تاخیر کا ذمہ دار کون ہو گا؟ سعد رفیق کے انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

ہاتھ پکڑ کر پیپلز پارٹی کی حکومتی مدت پوری کرائی، انتخابات میں تاخیر کا ذمہ دار کون ہو گا؟ سعد رفیق کے انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے ہاتھ پکڑ کر پیپلز پارٹی کی حکومت کی مدت پوری کرائی لیکن ہمیں کیا معلوم تھا کہ ہم نے ملک میں جس روایت کی بنیاد رکھی ہے آگے چل کر اس سے کھلواڑ کیا جائے گا ، اگر آج مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading ہاتھ پکڑ کر پیپلز پارٹی کی حکومتی مدت پوری کرائی، انتخابات میں تاخیر کا ذمہ دار کون ہو گا؟ سعد رفیق کے انکشافات

عمران خان ٹکے ٹکے کی باتیں کرتا ہے،عمران خان پارٹی قیادت پر ذاتی حملے بندکر دیں، پیپلز پارٹی نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

عمران خان ٹکے ٹکے کی باتیں کرتا ہے،عمران خان پارٹی قیادت پر ذاتی حملے بندکر دیں، پیپلز پارٹی نے انتباہ جاری کر دیا

اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو خبردار کیا ہے کہ وہ پارٹی قیادت پر ذاتی حملے بند کردیں ،ترجمان پی پی پی چودھری منظور نے عمران خان کے خطاب کر ردعمل میں کہا کہ ہم تو صرف پانی پیتے ہیں،نیازی بتائے وہ کیا پیتا ،کیا کھاتا اور… Continue 23reading عمران خان ٹکے ٹکے کی باتیں کرتا ہے،عمران خان پارٹی قیادت پر ذاتی حملے بندکر دیں، پیپلز پارٹی نے انتباہ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور ( این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج (اتوار )سے ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی، اتوار اور پیر کو شمالی بلوچستان سمیت بالائی سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جس سے سردی میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

122 ڈیمز کے لیے اربوں روپے کے ٹینڈر، اپوزیشن کا اس کے خلاف انوکھا احتجاج

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

122 ڈیمز کے لیے اربوں روپے کے ٹینڈر، اپوزیشن کا اس کے خلاف انوکھا احتجاج

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے کے ایک حلقے میں 1ارب 66کروڑ 26لاکھ روپے مالیت سے 122ڈیمز کے ٹینڈر کر نے کے خلاف اپوزیشن اراکین کا زمین پر بیٹھ کر احتجاج ،جمعہ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر زمرک خان اچکزئی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے رکن سردار… Continue 23reading 122 ڈیمز کے لیے اربوں روپے کے ٹینڈر، اپوزیشن کا اس کے خلاف انوکھا احتجاج

حکومت کا ون ویلنگ اور گاڑیوں کی ریس پر پابندی کا فیصلہ، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

حکومت کا ون ویلنگ اور گاڑیوں کی ریس پر پابندی کا فیصلہ، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے موٹر بائیک پر ون ویلنگ اور گاڑیوں کی ریس لگانے پرپابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ہائی ویز اور پبلک مقامات پر بھی اوور اسپیڈ کرنے پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ نے6ماہ کیلئے دفعہ 144کے تحت پابندی عائد پابندی عائد کی ہے۔… Continue 23reading حکومت کا ون ویلنگ اور گاڑیوں کی ریس پر پابندی کا فیصلہ، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا