جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد کردی،10جنوری سے عملدرآمد شروع کرنے کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ اقدام دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والے شہریوں کی حفاظت اور بہتر خدمات کیلئے اٹھایا گیا ہے ، ذرائع نے مزید بتایا کہ سعودی عرب میں آنے والے تمام افراد کو سعودی قوانین کی پاسداری کرنا لازمی ہوگی ، سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے بائیومیٹرک کی تصدیق کو 10جنوری سے لازمی قراردے دیا، دس جنوری ، سال 2018ء سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین اور دیگر افراد کیلئے بائیومیٹرک کی

تصدیق لازمی ہوگی ، آن لائن کو موصول ہونے والے دستاویز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کو 10جنوری سے لازمی قرار دیا ہے ، جس کے بعد حج ،عمرہ کیلئے سعودی عرب کا سفر کرنے والے تمام افراد کیلئے بائیومیٹرک تصدیق ضروری ہوگی، ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں متعلقہ کمپنی کو ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں، سعودی حکومت دیگر ممالک سے آنے والے مہمانوں کی عزت کرتی ہے البتہ انہیں عمرہ و حج کی ادائیگی کیلئے سعودی حکومت کے وضع کردہ اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انکا احترام کرنا ہوگا۔ واضع رہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران سعودی سفارت خانے نے متعلقہ کمپنی اعتماد کے ناقص انتظامات کی وجہ سے بائیومیٹرک تصدیق کو دومرتبہ موخر کیا گیا البتہ رواں ماہ متعلقہ کمپنی کی یقین دہانی کے بعد بائیومیٹرک نظام کی تصدیق کو لازمی قرار دیاگیا ہے۔  یہ اقدام دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والے شہریوں کی حفاظت اور بہتر خدمات کیلئے اٹھایا گیا ہے ، ذرائع نے مزید بتایا کہ سعودی عرب میں آنے والے تمام افراد کو سعودی قوانین کی پاسداری کرنا لازمی ہوگی ، سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے بائیومیٹرک کی تصدیق کو 10جنوری سے لازمی قراردے دیا، دس جنوری ، سال 2018ء سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین اور دیگر افراد کیلئے بائیومیٹرک کی تصدیق لازمی ہوگی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…