عوام نے(ن)لیگ کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،وزیرداخلہ
جدہ(سی پی پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کہیں جانیوالی نہیں ،(ن)لیگ کو عوام نے پانچ سال کیلئے منتخب کیا ، ہم اپنی آئینی مدت پوری کریں گے ،مدت پوری ہونے کے60روز کے اندر انتخابات ہو جائینگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد جدہ میں میڈیا… Continue 23reading عوام نے(ن)لیگ کو پانچ سال کیلئے منتخب کیا، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،وزیرداخلہ