منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

نصیر آباد ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس حادثے سے بچ گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نصیر آباد (این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس جب ڈیرہ مرادجمالی ریلوے اسٹیشن کے قریب پہنچی تو ریلوے ٹریک کے نیچے رکھا

گیا دھماکہ خیز مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکہ ہوا تو ٹرین کا انجن دھماکے کے مقام سے گزر چکا تھا تاہم ڈرائیور نے بریک لگا کر ٹرین کو روک لیاجبکہ دھماکے سے ریلوے ٹریک کا ایک فٹ حصہ متاثر ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…