’’ مار دیا جائوں یا پھر لاپتہ ہو جائوں یہ لوگ ذمہ دار ہونگے‘‘ کیپٹن صفدر نے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی رہنما بھی حیران ہو گئے
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ مجھے جے آئی ٹی ارکان سے جان کا خطرہ ہے‘ سپریم کورٹ میرے خدشات کا نوٹس لے‘ یہ نہ ہو کہ میں بھی لاپتہ ہوجائوں اور آپ لوگ مجھے ڈھونڈتے رہیں‘ سپریم کورٹ باہر جانے سے روک سکتی… Continue 23reading ’’ مار دیا جائوں یا پھر لاپتہ ہو جائوں یہ لوگ ذمہ دار ہونگے‘‘ کیپٹن صفدر نے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی رہنما بھی حیران ہو گئے









































