جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

گوجرانوالہ سٹیڈیم میں نجی سکول کے میوزیکل کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثہ، ہرطرف طالبات کی چیخ و پکار، متعد زخمی

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں نجی سکول کے میوزیکل کنسرٹ میں سٹیج گر گیا، 10طالبات زخمی، چیخ و پکار مچ گئی۔ نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ سٹیڈیم میں نجی سکول کی جانب سے میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کثیر تعداد

میں سکول کے طلبہ اور طالبات شریک تھے۔ کنسرٹ جاری تھا کہ اسی دوران سٹیج زمین پر آگر جس کے باعث 10طالبات زخمی ہو گئیں۔ سٹیج گرتے ہی ہر طرف چیخ و پکار اور بھگڈر مچ گئی ۔ واضح رہے کہ نجی سکول کی جانب سے معروف گلوکارہ عینی کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…