آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی افراد کے لیے اہم اعلان کر دیا، وطن کارڈ کی بجائے شناختی کارڈ دکھانے پر انہیں کیا سہولیات دی جائیں گی، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ فاٹا کے قبائلی افراد اب وطن کارڈز کے بجائے اپنے قومی شناختی کارڈز کے ذریعے وظائف حاصل کر سکیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی افراد کے لیے اہم اعلان کر دیا، وطن کارڈ کی بجائے شناختی کارڈ دکھانے پر انہیں کیا سہولیات دی جائیں گی، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں











































