فون لینے واپس گاڑی میں گئی،ایک ہفتہ پہلے انتظارسے دووستی ہوئی بھائی جیسا تھا،ڈیفنس میں فائرنگ کے قتل کیس میں گاڑی میں موجود لڑکی کے انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے انتظار کے قتل کیس میں گاڑی میں موجود لڑکی مدیحہ کیانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتہ پہلے انتظار سے دوستی ہوئی بھائی جیسا تھا، میرے علم میں نہیں کہ فائرنگ کس نے کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے… Continue 23reading فون لینے واپس گاڑی میں گئی،ایک ہفتہ پہلے انتظارسے دووستی ہوئی بھائی جیسا تھا،ڈیفنس میں فائرنگ کے قتل کیس میں گاڑی میں موجود لڑکی کے انکشافات











































