جہانگیر ترین کی نااہلی،عمران خان کی دوہری رائے سامنے آگئی،،نوازشریف کے بارے میں اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئرمین عمران خان نااہل سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کے دفاع میں اپنے دعووں سے دست بردار‘حق اور خلاف فیصلوں پر عدلیہ کے متعلق عمران خان کی دوہری رائے سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے رواں ماہ کے پہلے ہفتے ایک انٹر ویو میں یہ واضح… Continue 23reading جہانگیر ترین کی نااہلی،عمران خان کی دوہری رائے سامنے آگئی،،نوازشریف کے بارے میں اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے