ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے مقدمے میں نامزدرکن اسمبلی مجیدخان اچکزئی کیخلاف ایک اور اہم مقدمے کافیصلہ سنادیاگیا
کوئٹہ(این این آئی)رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی اغوا کیس میں بری جبکہ ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے مقدمے میں دو گواہان کے بیان قلم بند کرلئے گئے رکن اسمبلی مجید خان کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں 2009میں نجی ہسپتال کے مالک کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج تھا جوڈیشل مجسٹریٹ 5 کی عدالت نے… Continue 23reading ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے مقدمے میں نامزدرکن اسمبلی مجیدخان اچکزئی کیخلاف ایک اور اہم مقدمے کافیصلہ سنادیاگیا