پارلیمنٹ عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ، ڈاکٹر شیریں مزاری
اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور چیف وہیپ ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ پارلیمنٹ عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر شیریں مزاری عوام میں بیٹھے لوگ عوام کے اصل ایشوز حل کرنے کی بجائے عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں۔ جمعہ… Continue 23reading پارلیمنٹ عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ، ڈاکٹر شیریں مزاری











































