پاکستان کا 24ممالک کے سیاحوں کیلئے داخلے کے وقت ویزا فراہمی کا اعلان،کون کون سے ممالک شامل ہیں، نام سامنے آگئے
کراچی(این این آئی)پاکستان نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے دنیا بھر کے 24 ممالک کے سیاحتی گروہوں کے لیے ملک میں داخلے کے وقت ویزا فراہم کرنے کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں دنیا بھر کے 24 ممالک کے سیاحتی گروہوں کے لیے ویزا آن… Continue 23reading پاکستان کا 24ممالک کے سیاحوں کیلئے داخلے کے وقت ویزا فراہمی کا اعلان،کون کون سے ممالک شامل ہیں، نام سامنے آگئے











































