مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے عمران کے قتل کے 2مبینہ ملزمان پاک ایران بارڈر سے گرفتار،حیرت انگیزانکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے عمران کے قتل کے 2مبینہ ملزمان کو ترکی جانے کی کوشش میں پاک ایران بارڈر پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اسلم عرف اچھا اور محمد اسلم کو ترکی جانے کی کوشش میں پاک ایران بارڈ پر… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے عمران کے قتل کے 2مبینہ ملزمان پاک ایران بارڈر سے گرفتار،حیرت انگیزانکشافات











































