انسداد دہشت گردی کے لیے حکومت کا اہم اعلان، پاکستانی بچوں کا اس میں کیا کردار ہو گا؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہائی پسندی کا خاتمہ تعلیم و تربیت سے ہی ممکن ہے،بچوں میں مثبت رجحانات پروان چڑھانے کیلئے ان کی ابتدائی عمر سے تعلیم و تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے ،دہشتگردی کے خاتمے ،نسل نو کی ذہنیت کو… Continue 23reading انسداد دہشت گردی کے لیے حکومت کا اہم اعلان، پاکستانی بچوں کا اس میں کیا کردار ہو گا؟ تفصیلات جاری