عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جارہاہے،فضل الرحمان
مغربی قوتیں چین کی سرمایہ کاری روکنے کیلئے بلیک میل کررہی ہیں جس میں آئی ایم ایف نے فرنٹ مین کا کردار ادا کیا کراچی(این این آئی)حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ مغربی ممالک دہشتگردی کے نام پرمذہب کاگراف نیچے لانے… Continue 23reading عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جارہاہے،فضل الرحمان