خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کا مستقبل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،نئے وزراء کے لئے نیوٹرل افراد کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ وہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کے انتخابات کرانے کی اپنی… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ