پرویزخٹک اپنی نشست بھی ہار جائیں گے
پشاور: جے یو آئی رہنما اور پرویز خٹک کے بھتیجے احمد خٹک نے پیش گوئی کی ہے کہ پرویزخٹک اپنی نشست بھی ہار جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مخالف امیدواروں کھلا میدان مل گیا ہے، آئندہ الیکشن میں ہمارا مقابلہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوگا پرویزخٹک کے ساتھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پرویزخٹک اپنی نشست بھی ہار جائیں گے