ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عہد کرتے ہیں،ایک دوسرے کو کمزور کرنیکی بجائے ملکی ترقی پرتوجہ دیناہو گی،پرویز ملک
لاہور(این این آئی )وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عہد کرتے ہیںاب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں اور ان کے کارکن ایک دوسرے کو کمزور کرنے کی کوششوں پر مبنی روایتی سیاست کو ترک کرکے اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان… Continue 23reading ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عہد کرتے ہیں،ایک دوسرے کو کمزور کرنیکی بجائے ملکی ترقی پرتوجہ دیناہو گی،پرویز ملک