بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا میں 4.4 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

خیبرپختونخوا میں 4.4 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

پشاور (آئی این پی)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کے مطابق لوئردیر، تیمرگرہ، سوات، بونیر، چترال سمیت مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 110 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 4.4 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

شجاعت ،پرویز الٰہی کے بعدنیب نے تحریک انصاف کے اہم رہنماکیخلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

شجاعت ،پرویز الٰہی کے بعدنیب نے تحریک انصاف کے اہم رہنماکیخلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو لاہور نے زیر التواء کیسز پر بھی کام شروع کر دیا ، چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے بعد تحریک انصاف پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کو بھی طلب کرلیا گیا ،نیب نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو خط لکھ کر تمام ہائوسنگ سوسائٹیوں کا ریکارڈ بھی مانگ… Continue 23reading شجاعت ،پرویز الٰہی کے بعدنیب نے تحریک انصاف کے اہم رہنماکیخلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا

صوبائی وزیر رضا علی گیلانی، رکن اسمبلی عابد رضا کی گاڑیوں سے غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لی گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

صوبائی وزیر رضا علی گیلانی، رکن اسمبلی عابد رضا کی گاڑیوں سے غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لی گئیں

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن رضا علی گیلانی اور رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لیں ۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نا دہندہ اور غیر نمونہ پلیٹوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کیلئے گھوڑا چوک ڈیفنس میںناکہ لگا رکھا… Continue 23reading صوبائی وزیر رضا علی گیلانی، رکن اسمبلی عابد رضا کی گاڑیوں سے غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لی گئیں

پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ٗڈاکٹر ملیحہ لودھی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ٗڈاکٹر ملیحہ لودھی

نیو یارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پر دہشت گردوں کیخلاف مؤثر کارروائی نہ… Continue 23reading پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ٗڈاکٹر ملیحہ لودھی

دنیا بھر کےحکمران امریکی صدر سے ملاقات کے خواہشمند مگر ایک ایسا مسلمان ملک جس کے سربراہ سے جب ٹرمپ نے ملاقات کی خواہش کی تو انہوں نے صاف انکار کر دیا، یہ ملک کونسا ہے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا بھر کےحکمران امریکی صدر سے ملاقات کے خواہشمند مگر ایک ایسا مسلمان ملک جس کے سربراہ سے جب ٹرمپ نے ملاقات کی خواہش کی تو انہوں نے صاف انکار کر دیا، یہ ملک کونسا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کی حیثیت ایسی ہے کہ دنیا بھر کے سربراہان مملکت اس سے ملاقات کی کوششوں میںمصروف رہتے ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ملک کے سربراہ سے ملنے کے خواہشمند ہیں اور وہ بھی اسلامی ملک ایران کے صدر حسن… Continue 23reading دنیا بھر کےحکمران امریکی صدر سے ملاقات کے خواہشمند مگر ایک ایسا مسلمان ملک جس کے سربراہ سے جب ٹرمپ نے ملاقات کی خواہش کی تو انہوں نے صاف انکار کر دیا، یہ ملک کونسا ہے

اسلحہ لائسنسوں کا اجراء،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

اسلحہ لائسنسوں کا اجراء،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلحہ لائسنسوں کے اجراء کے طریقہ کار کو آسان اور عوام دوست بنانے کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کر دی اورکہا کہ وزارت داخلہ ممنوعہ بور اسلحہ کے لائسنسوں کے اجراء کی پالیسی کو کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرے، وزارت داخلہ… Continue 23reading اسلحہ لائسنسوں کا اجراء،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات مکمل ،معروف وکیل صدر منتخب ہوگئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات مکمل ،معروف وکیل صدر منتخب ہوگئے

لاہور (این این آئی) سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار پیر کلیم احمد خورشید غیر حتمی اور غیر سرکار ی نتائج کے مطابق ایک ہزار395ووٹ لیکر سپریم کورٹ بار کے صدرمنتخب ہو گئے۔ سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں صدارتی امیدوار پیر کلیم احمد خورشید واضح… Continue 23reading سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات مکمل ،معروف وکیل صدر منتخب ہوگئے

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

فیصلے کی گھڑی آگئی

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف (آج) بدھ کو لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہونگے ٗجمعہ کواحتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف (آج) بدھ کو لندن سے پاکستان کے لئے پی آئی اے کی پی کے786کی فلائٹ سے روانہ ہوں گے ،وہ جمعرات… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی

حکومت کیخلاف سازش کرنیوالے فوجی کون ہیں؟وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کھل کرسامنے آگئے،نشاندہی کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

حکومت کیخلاف سازش کرنیوالے فوجی کون ہیں؟وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کھل کرسامنے آگئے،نشاندہی کردی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ حکومت اور فوج کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہوں،پاکستان کو آمروں نے اپنی حکومت کو طول دینے کیلئے جنگوں کے اندر جھونکا،جو فوجی وردی پہن کر سیاست کرتے رہے وہ وردی اتارنے کے بعد سیاستدان… Continue 23reading حکومت کیخلاف سازش کرنیوالے فوجی کون ہیں؟وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کھل کرسامنے آگئے،نشاندہی کردی