پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹر لسٹیں ریٹرننگ آفیسرز کو بھجوا دیں ،9اراکین اسمبلی پر پابندی عائد کردی گئی، ووٹ نہیں ڈال سکیں گے

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹر لسٹیں ریٹرننگ آفیسرز کو بھجوا دیں ۔ گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل پنجاب اور سندھ اسمبلی کے 9اراکین ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے ۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے 2 اور سندھ اسمبلی کے

7اراکین اسمبلی گوشوارے جمع نہ کرانے کی وجہ سے معطل ہیں جس کیوجہ سے مذکورہ اراکین اسمبلی سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔ترجمان کے مطابق اراکین اسمبلی گوشوارے جمع ہونے پر بحال ہونے کے بعد اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔گوشوارے جمع نہ کرانے پر پنجاب کے دو اراکین جمال لغاری اور عبد المجید نیازی کی رکنیت معطل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…