فیس بک دوستی، فرانسیسی دوشیزہ شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرلیا،فرانسیسی ایمبیسی نے باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد دونوں کو شادی کرنے کی اجازت دیدی
رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک پر ہونے والی دوستی اب شادی میں بدل رہی ہے. تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل خان پور کے رہائشی میاں طاہر کی انٹرنیٹ پر فرانسیسی دوشیزہ کیتھرین سے پروان چڑھنے والی دوستی اب ہمیشہ کے لئے پکی ہوگئی ہے کیتھرین بھی دل کے ہاتھوں مجبور… Continue 23reading فیس بک دوستی، فرانسیسی دوشیزہ شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کرلیا،فرانسیسی ایمبیسی نے باقاعدہ تصدیق کرنے کے بعد دونوں کو شادی کرنے کی اجازت دیدی











































