قصور، بدترین تشدد کے بعد نوجوان کو قتل کردیاگیا،لاش نہر کی جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی ،افسوسناک انکشافات
قصور(این این آئی)بدترین تشدد کرنے کے بعد نوجوان کی نعش نہر میں پھینک دی گئی بتایا گیا ہے کہ قصور پولیس کو ہیڈ بلوکی نہر کی جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی ایک نعش ملی ہے جس کے جسم پر بدترین تشددکے نشانات ہیں خیال کیاجاتا ہے کہ مخالفین نے مذکورہ نوجوان کو قتل کیا اور پھر… Continue 23reading قصور، بدترین تشدد کے بعد نوجوان کو قتل کردیاگیا،لاش نہر کی جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی ،افسوسناک انکشافات