قومی ترانہ کے خالق حفیظ جالندھری کا یوم پیدائش
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 118 واں یوم پیدائش آج عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری 14جنوری 1900ءکو بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے پردادا کا نام امام بخش خان تھا جنہوں نے سید احمد شہید بریلوی کے ساتھ سکھوں… Continue 23reading قومی ترانہ کے خالق حفیظ جالندھری کا یوم پیدائش