پی آئی اے میں ڈاؤن سائزنگ کا عمل شروع،بڑے بڑے نام زد میں آگئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن میں مالی بحران کے سبب ڈاؤن سائزنگ کا عمل شروع کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں مالی بحران کے سبب ملازمین کو نکالنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ جدہ میں کوآرڈنیٹرآفیسر شاہ محمد جمالی کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیاہے۔جدہ سیل پروموشن افسرحمید کلہوڑو کو بھی جبری… Continue 23reading پی آئی اے میں ڈاؤن سائزنگ کا عمل شروع،بڑے بڑے نام زد میں آگئے











































