پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ سے پاکستان مخالف ٹوئٹ واپس لینے اورمعافی مانگنے کا مطالبہ کردیا، افغانستان کے بارے میں اہم ترین اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان مخالف اپنا ٹوئٹ واپس لیکر معافی مانگنی چاہیے ٗ نوازشریف کے خلاف فیصلے کو عوام نے قبول نہیں کیا اور نہ ہی تاریخ قبول کریگی ٗعمران خان کی جانب سے پارلیمنٹ سے متعلق کی گئی باتیں درست… Continue 23reading پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ سے پاکستان مخالف ٹوئٹ واپس لینے اورمعافی مانگنے کا مطالبہ کردیا، افغانستان کے بارے میں اہم ترین اعلان