ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو نے رات تقریباً ساڑھے 3 بجے اپنی والدہ سے بات کی اور کہا کہ چھت پر کون ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات
گوجرانوالہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے اور ابتدائی طور پر خودکشی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے اسسٹنٹ میڈیکل افسر کے مطابق کمشنر کی اطلاع پر ڈی سی ہاؤس پہنچے تو لاش پنکھے سے لٹکی تھی اور ابتدائی… Continue 23reading ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو نے رات تقریباً ساڑھے 3 بجے اپنی والدہ سے بات کی اور کہا کہ چھت پر کون ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات











































