جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

فیصل آباد ٗ بدبخت شخص کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ٗ اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ٗافسوسناک واقعہ

datetime 20  جنوری‬‮  2018

فیصل آباد ٗ بدبخت شخص کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ٗ اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ٗافسوسناک واقعہ

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتارے والا میں بدبخت شخص کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش‘ بچی کے شور مچانے پر اہل محلہ کا درندے کو پکڑ کر تشدد‘ پولیس کے حوالے کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ ڈی ٹائپ کے علاقہ کرتارے والا میں غلام مرتضیٰ کی آٹھ سالہ بیٹی زلیخا گھر… Continue 23reading فیصل آباد ٗ بدبخت شخص کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ٗ اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ٗافسوسناک واقعہ

کراچی ٗصرف ایک سال میں پولیس مقابلوں میں کتنے مبینہ ملزمان ہلاک ہوئے؟کتنے مقابلے حقیقی تھے؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2018

کراچی ٗصرف ایک سال میں پولیس مقابلوں میں کتنے مبینہ ملزمان ہلاک ہوئے؟کتنے مقابلے حقیقی تھے؟ چونکادینے والے انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سال2017کے دوران پولیس مقابلوں میں148 مبینہ ملزمان ہلاک ہوئے ٗبیشتر مقابلوں کے حقیقی ہونے کے بارے میں شبہ کا اظہار کیا گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2017 کے ماہ جنوری میں13،فروری میں15،مارچ میں8، اپریل میں 7،مئی میں 4،جون میں 5، جولائی میں… Continue 23reading کراچی ٗصرف ایک سال میں پولیس مقابلوں میں کتنے مبینہ ملزمان ہلاک ہوئے؟کتنے مقابلے حقیقی تھے؟ چونکادینے والے انکشافات

غیرت کا تقاضا ہے عمران اب یہ کام ہرگز نہ کریں،سابق وزیراعظم کے داماد نے تحریک انصاف کے سربراہ کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2018

غیرت کا تقاضا ہے عمران اب یہ کام ہرگز نہ کریں،سابق وزیراعظم کے داماد نے تحریک انصاف کے سربراہ کو اہم مشورہ دیدیا

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان نے جس اسمبلی کو لعنتی کہا اسی نے 73 کا مقدس آئین بنایا تھا اور اب غیرت کا تقاضا ہے کہ وہ دوبارہ اسمبلی نہ آئیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ مسلم… Continue 23reading غیرت کا تقاضا ہے عمران اب یہ کام ہرگز نہ کریں،سابق وزیراعظم کے داماد نے تحریک انصاف کے سربراہ کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی میں ایک اورمبینہ پولیس مقابلہ شہری جاں بحق ٗ 2 ڈاکو گرفتار،زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا 

datetime 20  جنوری‬‮  2018

کراچی میں ایک اورمبینہ پولیس مقابلہ شہری جاں بحق ٗ 2 ڈاکو گرفتار،زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں شاہراہ فیصل پرپولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 2ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کراچی میں شاہراہ فیصل کارساز پر3ڈاکو ایئرپورٹ سے آنے والے شہری سے لوٹ مارکررہے تھے کہ پولیس موقع پرپہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھتے ہی… Continue 23reading کراچی میں ایک اورمبینہ پولیس مقابلہ شہری جاں بحق ٗ 2 ڈاکو گرفتار،زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا 

مردان کی معصوم بچی عاصمہ کا قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جاسکا،جرگے کی ڈیڈ لائن ختم،ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

datetime 20  جنوری‬‮  2018

مردان کی معصوم بچی عاصمہ کا قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جاسکا،جرگے کی ڈیڈ لائن ختم،ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مردان کی ننھی عاصمہ کا قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جاسکا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے اشتہاری مہم شروع کردی،قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جرگے کی ڈیڈلائن بھی ختم،ملزمان کی گرفتاری کے لیے اشتہاری مہم شروع کردی گئی ۔مردان میں زیادتی کے بعد قتل ہونے چار سالہ ننھی عاصمہ… Continue 23reading مردان کی معصوم بچی عاصمہ کا قاتل آٹھ روز بعد بھی پکڑا نہ جاسکا،جرگے کی ڈیڈ لائن ختم،ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

جب شیخ رشید نے کلاشنکوف اٹھائی تھی اور ان پر مقدمہ درج ہوا تو انہوں نے کیا بتایاتھا؟اہم سیاسی شخصیت کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2018

جب شیخ رشید نے کلاشنکوف اٹھائی تھی اور ان پر مقدمہ درج ہوا تو انہوں نے کیا بتایاتھا؟اہم سیاسی شخصیت کے حیرت انگیز انکشافات

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما پارلیمنٹ کوگالیاں اور لعنت دیتے ہیں، جن لوگو ں نے پی ٹی آئی کو چنا وہ انہیں ہی لعنت دیتے ہیں ، یہ بات درست ہے کہ پی ٹی آئی کی سندھ میں کوئی حیثیت نہیں ۔… Continue 23reading جب شیخ رشید نے کلاشنکوف اٹھائی تھی اور ان پر مقدمہ درج ہوا تو انہوں نے کیا بتایاتھا؟اہم سیاسی شخصیت کے حیرت انگیز انکشافات

بعض اوقات انسان عمر کے آخری حصے میں ٹریک سے اتر جاتے ہیں،دین کا ٹھیکہ کسی ایک یا چند لوگوں کا نہیں،خواجہ سعد رفیق نے اہم سیاسی شخصیت کوکھری کھری سنادیں

datetime 20  جنوری‬‮  2018

بعض اوقات انسان عمر کے آخری حصے میں ٹریک سے اتر جاتے ہیں،دین کا ٹھیکہ کسی ایک یا چند لوگوں کا نہیں،خواجہ سعد رفیق نے اہم سیاسی شخصیت کوکھری کھری سنادیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 31جنوری سے پہلے کوئی استعفیٰ نہیں دے گا کیونکہ اس سے پہلے دیا گیا تو ضمنی انتخابات ہوں گے جس میں مقبولیت کا پول کھل جائے گا،بعض اوقات انسان عمر کے آخری حصے میں ٹریک سے اتر جاتے ہیں،دین کا ٹھیکہ کسی ایک… Continue 23reading بعض اوقات انسان عمر کے آخری حصے میں ٹریک سے اتر جاتے ہیں،دین کا ٹھیکہ کسی ایک یا چند لوگوں کا نہیں،خواجہ سعد رفیق نے اہم سیاسی شخصیت کوکھری کھری سنادیں

ہیروئن سمگل کرتے پکڑی جانیوالی غیر ملکی ماڈل کا پاکستانی ساتھی بھی گرفتار کر لیا گیا، یہ شخص کون ہے اور کہاں سے گرفتار ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2018

ہیروئن سمگل کرتے پکڑی جانیوالی غیر ملکی ماڈل کا پاکستانی ساتھی بھی گرفتار کر لیا گیا، یہ شخص کون ہے اور کہاں سے گرفتار ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 10 جنوری کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 9 کلوہیروئن کے ساتھ پکڑی جانے والی غیر ملکی خاتون ٹیریسا سے تفتیش کے لیے تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور تمام حساس اداروں سے ایک ایک قابل افسر کا نام شامل کرنے کے لیے فہرستیں بھی طلب کر لی گئیں… Continue 23reading ہیروئن سمگل کرتے پکڑی جانیوالی غیر ملکی ماڈل کا پاکستانی ساتھی بھی گرفتار کر لیا گیا، یہ شخص کون ہے اور کہاں سے گرفتار ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

نہ صرف پارلیمنٹ کی بالادستی پریقین رکھتے ہیں بلکہ ۔۔! عمران خان کی لعنت کے بعدشاہ محمود قریشی بھی میدان میں ،کچھ اور ہی کہہ ڈالا

datetime 20  جنوری‬‮  2018

نہ صرف پارلیمنٹ کی بالادستی پریقین رکھتے ہیں بلکہ ۔۔! عمران خان کی لعنت کے بعدشاہ محمود قریشی بھی میدان میں ،کچھ اور ہی کہہ ڈالا

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہاکہ تحریک انصاف نہ صرف پارلیمنٹ کی بالادستی پریقین رکھتی ہے بلکہ جمہوری اقدار کی سب سے علمبردارہے۔پارلیمنٹ کی بالادستی کے کھوکھلے نعرے لگانے والوں نے قدم قدم پر پارلیمنٹ کو نظرانداز کیا اور اکثر اجلاسوں میں نہ صرف وزرا نہیں… Continue 23reading نہ صرف پارلیمنٹ کی بالادستی پریقین رکھتے ہیں بلکہ ۔۔! عمران خان کی لعنت کے بعدشاہ محمود قریشی بھی میدان میں ،کچھ اور ہی کہہ ڈالا