بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حسن نثار نے شہبازشریف کے متعلق ایسا کیا کہہ دیا کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اپنی انتھک محنت ،لگن اور ہمہ وقت جذبہ خدمت خلق سے سرشاری کے باعث ناقدین کو بھی اپنا معترف کر لیا ہے ۔صحافتی میدان میں نامور صحافی حسن نثار جو موجودہ حکومت پرتنقید کے حوالے سے بڑے فعال تصور کئے جاتے ہیں ۔ بھی گزشتہ روز اپنے پروگرام میں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔ایک سوال کے جواب میں اُنکا

کہنا تھا کہ شہبازشریف ڈیلیور کرنیوالے اور محنتی شخص ہیں اور میں بھی کبھی اُن متحرک ہونے پر تنقید نہیں کی اُنکا مزید کہناتھا کہ جب میں فوڈ اتھارٹی کی تعریف کرتا ہوں تو میں مینگل صاحب کی نہیں بلکہ شہبازشریف کی تعریف کررہا ہوتا ہوں۔ اِس موقع پر حسن نثار کی معاون ہوسٹ ناجیہ نے بھی اِن الفاظ کااضافہ کیا ہے بالکل بہت کام کر رہے ہیں اچھاکام رہے ہیں اور لاہور کو خوبصورت بنا دیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…