ڈاکٹر شاہد مسعود کے زینب کے قاتل عمران سے متعلق ہولناک انکشافات ۔۔حامد میر نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے اپنے پروگرام’’کیپیٹل ٹاک‘‘میں زینب کے قاتل عمران کے حوالے سے ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات کے حوالے سے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ زینب اور قصور کی دیگر بچیوں کے قاتل عمران کے بینک اکائونٹس کے… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد مسعود کے زینب کے قاتل عمران سے متعلق ہولناک انکشافات ۔۔حامد میر نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا