نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد سینٹ الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ، الیکشن کمیشن نے تین آپشنز پر غور شروع کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ انتخابات کے لیے تین آپشنز پرغور شروع کر دیا ہے، ان آپشنز میں امیدواروں سے دوبارہ ٹکٹس طلب کرنے، طے شدہ شیڈول میں ہی رہ کر الیکشن کروانے اور نئے شیڈول کے تحت… Continue 23reading نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے بعد سینٹ الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ، الیکشن کمیشن نے تین آپشنز پر غور شروع کر دیا











































