جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور میں نابینا افراد کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، خیبرپختونخوا میں بھی نابینا افراد سڑکوں پر آ گئے، مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں نابینا افراد کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ،نابینا افراد اسمبلی کے سامنے چار دن سے جاری احتجاجی کیمپ کے بعد مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکل آئے،مظاہرین نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے روڈ کو بند کردیا اورحکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔پشاور میں نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے

احتجاجی کیمپ چوتھے روز بھی جاری ہے،نابینا افراد مطالبات تسلیم نا ہونے پر اسمبلی کے سامنے خیبر روڈ پر نکل آئے اور روڈ کو دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملازمتوں کے کوٹے میں اضافہ اور سرکاری نوکریاں دی جائیں ،مظاہرین نے کہا کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے احتجاجی دھرنا جاری رہے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…