نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ کے اندر جیل میں ہونگے،پیشگوئی ہوگئی
لاہور (آئی این پی)سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی و غیر ملکی جائیداد قرقی… Continue 23reading نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ کے اندر جیل میں ہونگے،پیشگوئی ہوگئی











































