جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف،مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ کے اندر جیل میں ہونگے،پیشگوئی ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی و غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم اسی ماہ سنایا جائے گا۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے کے وقت

ریحام خان اور الیکشن کے وقت پیرنی سے شادی کرلی، عمران خان کو آئندہ الیکشن میں بھی کچھ بھی نہیں ملے گا، سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دامادکیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی اور غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم اسی ماہ سنایا جائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…