پاکستان کا ایسا مثالی گاؤں جہاں 3 سو سال سے شیعہ سنی ایک ہی مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں، اس گاؤں میں فرقہ وارانہ بات کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟
مریدکے (مانیٹرنگ ڈیسک) مریدکے کا انوکھا گاؤں جہاں تین سو سال سے شیعہ اور سنی ایک ہی مسجد میں مقررہ وقت پر اذان دیتے اور نماز ادا کرتے ہیں، تفصیل کے مطابق مرید کے شہر سے پانچ کلومیٹر شیخوپورہ روڈ پر واقع قدیم ترین گاؤں قلعہ بھٹیانوالہ مذہبی اعتبار سے دنیا بھر میں اپنی مثال… Continue 23reading پاکستان کا ایسا مثالی گاؤں جہاں 3 سو سال سے شیعہ سنی ایک ہی مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں، اس گاؤں میں فرقہ وارانہ بات کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟











































