دوسروں پر انحصار ختم،صوبہ خیبر پختونخوا کی پہلی جدید فرانزک لیب ڈی این اے لیبارٹری قائم کردی گئی ،لیب میں کیا کچھ ہوسکے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )صوبہ خیبر پختونخوا کی پہلی جدید (فرانزک لیب) ڈی این اے لیبارٹری قائم کردی گئی ہے جوکہ آئندہ چند روز میں اپنا کام شروع کردے گی ۔ صوبے میں دہشت گردی سمیت دیگراہم واقعات میں ڈین این اے ٹیسٹ سمیت دیگراہم کیسز کی تحقیقات کے لئے پہلی جدید فرانزک… Continue 23reading دوسروں پر انحصار ختم،صوبہ خیبر پختونخوا کی پہلی جدید فرانزک لیب ڈی این اے لیبارٹری قائم کردی گئی ،لیب میں کیا کچھ ہوسکے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں