کشمیر کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے وزیراعظم اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر کے باہر یہ کام کریں،حافظ سعید نے حیرت انگیز مشورہ دیدیا
ملتان(آئی این پی)دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام ملتان میں یکجہتی کشمیر کانفرنس سے حافظ محمدسعید،سیدہ آسیہ اندرآبی،جمشید دستی سمیت سیاسی ،مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلہ کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ اسلام آباد کی حکومت ہے۔کشمیریوں نے پاکستان کے جھنڈے اٹھا کر… Continue 23reading کشمیر کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے وزیراعظم اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر کے باہر یہ کام کریں،حافظ سعید نے حیرت انگیز مشورہ دیدیا