دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری
لاہور(این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب جاری الرٹ میں کہا گیا کہ فتن الخوارج کا کمانڈر تین خودکش بمباروں سمیت لاہور پہنچ گیا۔تھریٹ الرٹ میں کہا گیا کہ مصدقہ ذریعے سے معلوم ہوا ہے کہ فتن الخوارج کا… Continue 23reading دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری











































