سینیٹ انتخابات کیلئے 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ،24کے منظور کر لیے گئے ،تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن پنجاب نے سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر حافظ عبدالکریم سمیت 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے جبکہ جانچ پڑتال کے بعد 24 امیدواروں کے کاغذات منظور کرلئے گئے، کاغذات کی سکروٹنی کے عمل کے دوران اسحاق ڈار… Continue 23reading سینیٹ انتخابات کیلئے 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ،24کے منظور کر لیے گئے ،تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی