شیخ رشید ساری زندگی ان عناصر کے ہمنوا رہے ہیں جنہوں نے ملک میں آمریت نواز قوتوں اور کاسہ لیسوں کا ساتھ دیا، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے شیخ رشید کو کھری کھری سنا دیں
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں گزشتہ روز روزنامہ جنگ ، مشرق ، ایکسپریس سمیت مختلف اخبارات اور الیکٹرونک میڈیا پر شیخ رشید کے اس بیان کی شدید مذمت کی گئی ہے کہ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بلوچستان کی تمام صوبائی اسمبلی بک گئی ہے… Continue 23reading شیخ رشید ساری زندگی ان عناصر کے ہمنوا رہے ہیں جنہوں نے ملک میں آمریت نواز قوتوں اور کاسہ لیسوں کا ساتھ دیا، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے شیخ رشید کو کھری کھری سنا دیں











































