جہلم میں تحریک انصاف کے جلسے میں ہنگامہ ،کارکنوں نے ایک دوسرے پر مکے برسا دئیے ،تھپڑوں کی بھی بارش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج جہلم میں ایک جلسے سے خطاب کیا ،جیسے ہی عمران خان جلسہ کر کے واپس گئے تو رکنیت سازی کیمپ میں کارکنوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی جو بڑھ کر مکوں ،تھپڑوں تک پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق جہلم میں تحریک انصاف کے… Continue 23reading جہلم میں تحریک انصاف کے جلسے میں ہنگامہ ،کارکنوں نے ایک دوسرے پر مکے برسا دئیے ،تھپڑوں کی بھی بارش











































