رویتِ ہلال کمیٹی نے اہم ترین اعلان کردیا
کراچی (این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ شعبان المعظم 1439 ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس 16اپریل بروزپیر بعد نمازِ عصر دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی… Continue 23reading رویتِ ہلال کمیٹی نے اہم ترین اعلان کردیا











































