ختم نبوتؐ پر وار کرنے والوں کو ووٹ نہیں دے سکتا ،حکمران جماعت کو شدید دھچکا،سینٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے سے انکار، (ن) لیگ بھی چھوڑنے کااعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)پنجاب کے حلقہ این اے 169 وہاڑی سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری نے ختم نبوتؐ قانون میں ترمیم کے معاملے پر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا، سینٹ کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے سے بھی انکار۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 169 وہاڑی سے رکن… Continue 23reading ختم نبوتؐ پر وار کرنے والوں کو ووٹ نہیں دے سکتا ،حکمران جماعت کو شدید دھچکا،سینٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے سے انکار، (ن) لیگ بھی چھوڑنے کااعلان