پاک روس تعلقات میں نئے دور کا آغاز،متعدد اہم شعبوں میں تعاون کا فیصلہ ،اہم فورمز پر حمایت کی جائے گی،ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہاہے کہ پاکستان روس سمیت کسی بھی ملک کے خلاف پابندیوں کی مذمت کریگا ٗروسی ماہرین پاکستان میں توانائی کے شعبے میں جدت کے لئے کام کریں گے اور ملک میں ایل این جی میں کام کرنے کو تیار ہیں ٗسعودی عرب فو ج بھجوا نے کا… Continue 23reading پاک روس تعلقات میں نئے دور کا آغاز،متعدد اہم شعبوں میں تعاون کا فیصلہ ،اہم فورمز پر حمایت کی جائے گی،ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں