ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی سوچ بھی نہیں سکتی تھی اور چیف جسٹس نے وہ کام کر دیا، اہم کیس میں پاک فوج سے مدد طلب کر لی

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ کے سابق وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ سب کو پتا ہے کہ نیب پنجاب میں کیا کر رہا ہے اور سندھ میں کیا کر رہا ہے، چیف جسٹس نے میرے میڈیکل بورڈ سے متعلق جو کہا اسے قبول کرتا ہوں،عدالت کا ہر حکم سر آنکھوں پر ہو گا ۔ہفتہ کواحتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات انہوں نے ایک صحافی کے سوال کہ چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ وہ بلاتفرق کارروائی

کررہے ہیں کے جواب میں کہی۔ایک اور صحافی نے ان سے کہا کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ آپ کا کیس بھی پنجاب منتقل کردیں گے۔اس پر شرجیل میمن نے کہا کہ چیف جسٹس نے میرے میڈیکل بورڈ سے متعلق جو کہا اسے قبول کرتا ہوں،عدالت کا ہر حکم سر آنکھوں پر ہو گا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس جو بہتر سمجھیں وہ کریں،عدالت نے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا کہا ہے، جس میں پنجاب اور ملٹری کے ڈاکٹرز ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…