نام نہادتبدیلی کے دعویداروں کے چہرے بے نقاب ہوچکے ،عوام منفی سیاست کرنےوالوں کوآئندہ الیکشن میں مستردکردیں، شہبازشریف
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے عوام کی بے لوث خدمت کیلئے ہمیشہ خون پسینہ بہایا ‘باشعورعوام نے خدمت کرنے والوں کو ہمیشہ سر آنکھوں پر بٹھایا ہے‘نام نہادتبدیلی کے دعویداروں کے چہرے بے نقاب ہوچکے،عوام منفی سیاست کرنے والوں کوآئندہ الیکشن میں مستردکردیں گے۔ وہ گزشتہ روز… Continue 23reading نام نہادتبدیلی کے دعویداروں کے چہرے بے نقاب ہوچکے ،عوام منفی سیاست کرنےوالوں کوآئندہ الیکشن میں مستردکردیں، شہبازشریف