الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے،بابر اعوان
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے، ملک کے چیف ایگزیکٹو کا ایسا بیان پاکستان کی بنیاد پر حملہ ہے، اداروں کے خلاف چلنے والی مہم کا رخ سینیٹ کی طرف موڑ دیا گیا… Continue 23reading الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے،بابر اعوان











































