شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی کی نظرثانی اپیل خارج
اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی نظرثانی اپیل خارج کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شاہ زیب قتل کیس میں نظرثانی اپیل کی سماعت کی۔سماعت کے دوران درخواست گزار شاہ رخ جتوئی کے… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی کی نظرثانی اپیل خارج