چھوٹو گینگ سے متعلق تو آپ کو پتہ ہی ہوگا اب لاہور ہائیکورٹ نے اس گینگ کیخلاف جاری ٹرائل سے متعلق کیا بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رحیم یار خان کے چھوٹو گینگ کے خلاف ڈی جی خان میں جاری جیل ٹرائل سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملتان جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یاور علی نے ٹرانسفرکس کی سماعت کی، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب خرم خان نے عدالت کو… Continue 23reading چھوٹو گینگ سے متعلق تو آپ کو پتہ ہی ہوگا اب لاہور ہائیکورٹ نے اس گینگ کیخلاف جاری ٹرائل سے متعلق کیا بڑا حکم جاری کردیا











































