پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اعزازچوہدری
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاک سر زمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں، کامیاب فوجی آپریشن سے متاثرہ علاقے دہشتگردی سے پاک کردیئے ،پاکستان کا بدلتے حالات میں مثبت تشخص سامنے… Continue 23reading پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اعزازچوہدری